
درازندہ امان میلہ چیک پوسٹ حملے کا مقدمہ درج، ٹی ٹی پی دھڑوں سے مبینہ تعلق کی تحقیقات
سی ٹی ڈی نے 26 ستمبر کے درازندہ امان میلہ چیک پوسٹ حملے کی ایف آئی آر درج کر لی ہے؛ مقدمے میں نامعلوم حملہ آوروں کے کالعدم ٹی ٹی پی کے شیرانی دھڑے اور مشعل گروپ سے مبینہ تعلق کا ذکر کیا گیا ہے۔














