
لاہور میں آذربائیجانی خاتون کے مبینہ جنسی حملے کی تحقیقات، تین ملزمان کے نام PNIL میں ڈالنے کی درخواست
لاہور پولیس نے آذربائیجانی خاتون کے مبینہ اغوا اور اجتماعی جنسی حملے کے مقدمے میں تین مرکزی ملزمان کے نام پروویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ میں شامل کرنے کے لیے وفاقی حکام سے رجوع کیا ہے، جبکہ پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات جاری رکھی ہیں۔








































