
ربیع سیزن میں پانی کی 25 فیصد کمی کا امکان، ارسا تکنیکی کمیٹی آج جائزہ لے گی
ملک کے آبی ذخائر میں carryover 9.5 ملین ایکڑ فٹ سے کم رہنے کے بعد ربیع سیزن 2026-27 میں پانی کی دستیابی میں تقریباً 25 فیصد کمی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ ارسا کی تکنیکی کمیٹی صوبائی حصوں اور مجموعی دستیابی کا حتمی تخمینہ تیار کرے گی۔














