
عالمی بایوفیول پیداوار 2030 تک تقریباً 70 فیصد بڑھنے کا امکان، نئی تحقیق
نئی تحقیق کے مطابق ایران جنگ کے بعد توانائی بحران اور بلند فوسل فیول قیمتوں کے باعث عالمی بایوفیول پیداوار 2025 کی سطح سے 2030 تک تقریباً 70 فیصد بڑھ سکتی ہے، مگر خوراک، زمین اور جنگلات پر دباؤ کے خطرات بھی بڑھیں گے۔














