
بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 70 ہلاکتیں
بھارت میں شدید بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 56 افراد جبکہ نیپال میں 14 افراد ہلاک ہوئے؛ نیپالی حکام نے 49 اضلاع میں فلیش فلڈ کے خطرے سے خبردار کیا ہے اور دونوں ملکوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔














