
خیبر پختونخوا میں سیلاب کی بروقت نگرانی کے لیے آئی او ٹی ٹیلی میٹری نظام متعارف
خیبر پختونخوا نے پانی کی سطح اور سیلابی خطرات کی حقیقی وقت میں نگرانی کے لیے ToltHawk IoT ٹیلی میٹری نظام شروع کیا ہے؛ سوات، نوشہرہ اور بنوں میں آلات فعال کر کے ڈیٹا کو فیصلہ سازی کے نظام سے جوڑ دیا گیا ہے۔














