
صومالیہ میں ہائی جیک ٹینکر کی بازیابی کے دوران تین پاکستانی ملاحوں سمیت پانچ افراد ہلاک
صومالیہ کے نیم خودمختار خطے پنٹ لینڈ میں ہائی جیک شدہ آئل ٹینکر ایم ٹی ہونر 25 کی بازیابی کے دوران تین پاکستانیوں سمیت پانچ عملہ ارکان ہلاک ہوئے، جبکہ حکام نے متعدد مشتبہ قزاقوں کو گرفتار کرنے کی اطلاع دی ہے۔














