
پاکستان کی سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت
دفتر خارجہ نے ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر ڈرون حملوں کو بین الاقوامی قانون اور سعودی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔














