
الائیڈ بینک کا نو ماہ میں بعد از ٹیکس منافع 23.05 ارب روپے، سالانہ بنیاد پر 11 فیصد کمی
الائیڈ بینک نے ستمبر 2026 تک نو ماہ کے لیے 23.05 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع رپورٹ کیا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت سے 11 فیصد کم ہے، جبکہ ڈپازٹس 10 فیصد بڑھ کر 2.591 ٹریلین روپے ہو گئے۔
2 نومبر، 2026