
آرک براؤزر 22 دسمبر کو بند ہوگا، صارفین کو اے آئی براؤزر ’ڈیا‘ پر منتقل ہونے کی مہلت
دی براؤزر کمپنی نے آرک براؤزر کو 22 دسمبر 2026 سے بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور صارفین کو دو ماہ کے اندر اپنے ڈیٹا اور ورک فلو کو کمپنی کے اے آئی مرکوز براؤزر ’ڈیا‘ پر منتقل کرنے کا وقت دیا ہے۔
23 اکتوبر، 2026