
کھیل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو 7-2 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان نے ایشین گیمز ہاکی کے آخری پول میچ میں عمان کو 7-2 سے شکست دی؛ رانا وحید نے ہیٹ ٹرک اور سفیان خان نے دو گول کیے، قومی ٹیم نے پانچ میں سے چار میچ جیتے۔
29 ستمبر، 2026