
کھیل
ایشین گیمز جیولن میں ارشد ندیم 80.29 میٹر کے ساتھ چوتھے نمبر پر، سری لنکا کے رومیش پتھیراگے نے گولڈ جیت لیا
ناگویا میں بارش سے متاثرہ مردوں کے جیولن فائنل میں ارشد ندیم نے سیزن کی بہترین 80.29 میٹر تھرو کی مگر میڈل سے محروم رہے، جبکہ سری لنکا کے رومیش پتھیراگے نے 88.55 میٹر کے ساتھ طلائی تمغہ حاصل کیا۔
30 ستمبر، 2026