
پاکستان
بلوچستان کے ڈاکٹروں کا ’غیر منصفانہ ٹیکسوں‘ کے خلاف یکم نومبر سے ہڑتال کا اعلان
بلوچستان میں ڈاکٹروں کی تنظیموں نے یکم نومبر سے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج ان ٹیکس اقدامات کے خلاف ہے جنہیں وہ غیر منصفانہ قرار دیتے ہیں۔
28 اکتوبر، 2026