
قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس آپریشن، مطلوب کمانڈر عادل شاہ ہلاک: سکیورٹی ذرائع
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کے دوران کالعدم گروہ سے وابستہ کمانڈر عادل شاہ عرف درویش مارا گیا، جس کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی۔
25 اکتوبر، 2026