
پاکستان
بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت 32 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی رپورٹ
سرکاری رپورٹ کے مطابق بی ایس ڈی آئی کے تحت بلوچستان میں 32 ہزار سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کیے گئے ہیں، جبکہ آئی ٹی ہب مراکز میں 8 ہزار طلبہ کو تربیت دینے کا ہدف ہے۔
20 اکتوبر، 2026