
بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان بورڈز نے 7 سے 10 اکتوبر کے امتحانات ملتوی کر دیے
بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کے تعلیمی بورڈز نے سکیورٹی صورتحال اور موبائل و انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کے باعث 7 سے 10 اکتوبر تک مقرر بعض میٹرک امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔
6 اکتوبر، 2026