
پاکستان میں لائیوسٹاک جینومکس پر پہلا قومی سمپوزیم، جینومک سلیکشن ٹیکنالوجی متعارف
بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے نیشنل سینٹر فار لائیوسٹاک بریڈنگ، جینیٹکس اینڈ جینومکس نے راوت میں پہلے قومی سمپوزیم میں مویشیوں کی بہتر افزائش اور پیداواری صلاحیت کے لیے جینومک سلیکشن ٹیکنالوجی کے استعمال کو اجاگر کیا۔
23 اکتوبر، 2026