
پاکستان
سرحدی فائرنگ میں دو پاکستانی شہریوں کی ہلاکت پر پاکستان کا بھارت سے سخت احتجاج
دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بیدیاں سیکٹر میں بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی ہلاکت پر بھارتی ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا اور مقتولین کو درانداز قرار دینے کی کوشش مسترد کر دی۔
4 اکتوبر، 2026