
قومی اسمبلی میں بی آئی ایس پی کی 24 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
وزارت تخفیف غربت کی قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویزات کے مطابق 140,488 سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو بی آئی ایس پی سے ادائیگیاں ہوئیں، جبکہ تقریباً 24 ارب روپے کی نشاندہی شدہ بے ضابطگیوں کے مقابلے میں 71 کروڑ روپے واپس لیے گئے ہیں۔
24 اکتوبر، 2026