
میٹا سے علیحدگی کے بعد اے آئی کمپنی مانس کی مالک فرم نے 50 کروڑ ڈالر سے زائد سرمایہ حاصل کرلیا
مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس بنانے والی مانس کی پیرنٹ کمپنی بٹر فلائی ایفیکٹ کے مطابق اس نے میٹا کے ساتھ خریداری کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد 50 کروڑ ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کا نیا مرحلہ مکمل کرلیا ہے۔
8 اکتوبر، 2026