
کابینہ کمیٹی نے ایف آئی اے ایکٹ، پاکستان پینل کوڈ اور ضابطہ فوجداری میں مجوزہ ترامیم منظور کرلیں
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی مقدمات نے ایف آئی اے ایکٹ 1974، پاکستان پینل کوڈ 1860 اور ضابطہ فوجداری 1898 سمیت متعدد قوانین میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دی۔
29 ستمبر، 2026