
دنیا
کیلیفورنیا نے عیدالفطر اور عیدالاضحی کو ریاستی تعطیلات کی فہرست میں شامل کر لیا
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گورنر گیون نیوزم کے دستخط کے بعد عیدالفطر اور عیدالاضحی کو ریاستی قانون کے تحت تسلیم شدہ تعطیلات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔
29 ستمبر، 2026