
کینیڈا کی ہاکی ٹیم فروری 2027 میں پاکستان کا دورہ کرے گی، اسلام آباد میں دوطرفہ سیریز طے
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق کینیڈا کی قومی ٹیم 8 سے 21 فروری 2027 تک اسلام آباد میں پاکستان کے خلاف دوطرفہ سیریز کھیلے گی، جبکہ پاکستان نے سلطان اذلان شاہ کپ میں شرکت بھی قبول کرلی ہے۔
17 اکتوبر، 2026