
چین کے تبت میں 7 شدت کا زلزلہ، جانی نقصان کی اطلاعات؛ مکانات اور مواصلاتی نظام متاثر
چین کے تبت خودمختار خطے میں جمعرات کی رات 7.0 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق جانی نقصان کی اطلاعات ہیں جبکہ بعض مکانات گرنے اور بجلی و ٹیلی مواصلات متاثر ہونے کی بھی خبر ہے۔
23 اکتوبر، 2026