
کمپیٹیشن کمیشن نے سٹی فارما کو پاک ہائم کے 100 فیصد حصص خریدنے کی منظوری دے دی
کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے سٹی فارما لمیٹڈ کی جانب سے پاک ہائم انٹرنیشنل فارما کے تمام حصص خریدنے کی مجوزہ ڈیل کو مسابقت کے لیے غیر نقصان دہ قرار دیتے ہوئے منظور کر لیا۔
20 اکتوبر، 2026