
کولگیٹ پامولیو پاکستان کا پی اینڈ جی کے پورٹ قاسم پلانٹ اور متعلقہ اثاثے خریدنے کا معاہدہ
کولگیٹ پامولیو پاکستان نے پروکٹر اینڈ گیمبل پاکستان کے پورٹ قاسم میں زمین، مینوفیکچرنگ سہولت اور متعلقہ اثاثے خریدنے کے لیے معاہدہ کر لیا، لین دین مسابقتی کمیشن کی منظوری سے مشروط ہے۔
28 اکتوبر، 2026