
ڈی آئی خان کے زرکانی علاقے میں انٹیلی جنس آپریشن، چھ دہشت گرد ہلاک اور دو فوجی شہید: آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے زرکانی علاقے میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کے دوران چھ دہشت گرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں نائیک غلام مرتضیٰ اور سپاہی تاثیر احمد شہید ہوئے۔
26 اکتوبر، 2026
