
دنیا
اسلام آباد میں آج سے ای سی او وزرائے کونسل کا 30واں اجلاس، علاقائی رابطوں اور تجارت پر توجہ
اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے کونسل کا 30واں اجلاس 15 اور 16 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔ اسحاق ڈار صدارت کریں گے، جبکہ پاکستان کی چیئرمین شپ میں علاقائی رابطوں، تجارت، معاشی انضمام اور پائیدار ترقی کو ترجیح دی جائے گی۔
15 نومبر، 2026