
الیکشن کمیشن کا قصور اور قمبر شہدادکوٹ میں خواتین ووٹر رجسٹریشن بڑھانے کے لیے پائلٹ منصوبہ
الیکشن کمیشن نے ووٹر فہرستوں میں صنفی فرق کم کرنے کے لیے قصور اور قمبر شہدادکوٹ میں پائلٹ منصوبہ شروع کیا ہے، جس کے تحت اہل خواتین کی شناخت، شناختی کارڈ کے حصول اور ووٹر رجسٹریشن میں سہولت فراہم کی جائے گی۔
1 نومبر، 2026