
پاکستان
الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کے لیے 14 دسمبر 2026 کی تاریخ تجویز کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 14 دسمبر 2026 کو پولنگ کی مجوزہ تاریخ رکھتے ہوئے انتخابی پروگرام کا مسودہ چیف سیکریٹری پنجاب کو مشاورت کے لیے بھیج دیا ہے۔
4 اکتوبر، 2026