
فیصل آباد میں سال کے بیشتر دن فضائی معیار غیر صحت مند رہا، WWF پاکستان کی رپورٹ
WWF پاکستان کے پیش کردہ نتائج کے مطابق اکتوبر 2025 سے ستمبر 2026 کے دوران فیصل آباد میں بیشتر دن فضائی معیار غیر صحت مند رہا اور ایک عالمی درجہ بندی میں شہر 15 زیادہ آلودہ شہروں میں آٹھویں نمبر پر آیا۔
17 اکتوبر، 2026