
ایف بی آر نے سیلز ٹیکس ریٹرنز کی الیکٹرانک جانچ کا طریقہ نافذ کر دیا، جواب کے لیے کم از کم سات دن
ایف بی آر نے ایس آر او 1655 کے ذریعے سیلز ٹیکس قواعد میں نیا باب شامل کیا ہے، جس کے تحت کمپیوٹرائزڈ نظام ریٹرنز اور دستیاب ڈیٹا کا کراس میچ کرکے تضادات کی پیشگی اطلاع آئرس کے ذریعے دے گا۔
29 ستمبر، 2026