
کاروبار
ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی مدت 15 دن بڑھا دی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تجارتی تنظیموں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواستوں کے بعد ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 دن کی توسیع کر دی۔
1 اکتوبر، 2026