
کاروبار
ایف بی آر نے ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھا دی
ایف بی آر نے 30 ستمبر کی ڈیڈ لائن میں دو ہفتے کی توسیع کرتے ہوئے متعلقہ ٹیکس دہندگان کو 15 اکتوبر 2026 تک انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی مہلت دے دی۔
1 اکتوبر، 2026