
ایف بی آر نے پیشگی ادائیگیوں پر سیلز ٹیکس انوائس لازمی قرار دے دی
ایف بی آر کے SRO 2063 آف 2026 کے تحت رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کو مستقبل کی سپلائی کے عوض موصول ہونے والی پیشگی ادائیگی پر الگ سیلز ٹیکس انوائس جاری اور اسی ٹیکس مدت میں آؤٹ پٹ ٹیکس ظاہر کرنا ہوگا۔
6 نومبر، 2026