
کاروبار
ایف بی آر نے 9.41 ارب روپے کے مبینہ ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگا لیا
ایف بی آر کے مطابق 85 ٹیکس دہندگان نے پانچ سال کی قانونی حد گزرنے کے بعد پرانے دولت گوشواروں میں مجموعی طور پر 9.41 ارب روپے کے غیر وضاحت شدہ اثاثے شامل کیے؛ ایک فوجداری مقدمہ درج اور 48 انکوائریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
1 اکتوبر، 2026