
ایف سی بلوچستان نے 24 اضلاع میں شاہراہوں اور دور دراز علاقوں کے لیے مفت سروس مراکز قائم کر دیے
ایف سی بلوچستان نے صوبے کے 24 اضلاع میں شاہراہوں اور دور دراز مقامات پر مفت سہولت مراکز قائم کیے ہیں جہاں پینے کا پانی، ابتدائی طبی امداد، گاڑیوں کی بنیادی مرمت اور ہنگامی ٹیلی فون کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
23 اکتوبر، 2026