
وفاقی وزارتوں کو سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کے اعلانات مرتب کرنے کی ہدایت
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو سرکاری ملازمین، ان کی غیر ملکی شہریت، سفری دستاویزات اور زیر کفالت افراد کی قومیت سے متعلق اعلانات کی یکجا تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
22 اکتوبر، 2026