
پاکستان
وفاق خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے لیے تیار تھا، پیپلز پارٹی نے سیاسی حل تجویز کیا: بلاول
بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے لیے تیار تھی، تاہم پیپلز پارٹی نے پہلے سیاسی حل اور مرکز و صوبوں کے درمیان انسدادِ دہشت گردی تعاون پر زور دیا۔
4 اکتوبر، 2026