
پاکستان
وفاق خیبرپختونخوا میں آئینی ایمرجنسی پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے، طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ مرکز خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی کے امکان پر غور کر رہا ہے؛ ابھی کسی ایمرجنسی کے نفاذ کا حتمی فیصلہ یا نوٹیفکیشن سامنے نہیں آیا۔
1 اکتوبر، 2026