
مومن آغا وفاقی سیکریٹری صحت مقرر، 19 ماہ میں وزارت کے نویں سیکریٹری
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 22 کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس افسر مومن آغا کو وفاقی سیکریٹری صحت تعینات کر دیا، وزارت میں گزشتہ 19 ماہ کے دوران اعلیٰ انتظامی عہدے پر بار بار تبدیلیاں ہوئی ہیں۔
20 اکتوبر، 2026