
وفاقی دارالحکومت کے لیے نیا جیل و اصلاحی قانون تیار، مسودہ منظوری کے لیے وزارت داخلہ کو ارسال
وفاقی جیل و اصلاحی سہولت ایکٹ 2026 کا حتمی مسودہ وزارت داخلہ کو بھیج دیا گیا ہے؛ مجوزہ قانون میں قیدیوں کے بنیادی حقوق، بحالی، شکایتی نظام، طبی و نفسیاتی معائنہ، آڈیو و ویڈیو رابطوں اور جیل انتظامیہ کی نگرانی کا فریم ورک شامل ہے۔
1 نومبر، 2026