
پبلک پروکیورمنٹ رولز 2026 نافذ، وفاقی اداروں کے لیے ای پیڈز کا استعمال لازمی
حکومت نے پبلک پروکیورمنٹ رولز 2026 گزٹ کے ذریعے نافذ کر دیے، نئے وفاقی خریداری عمل کے لیے ای پیڈز لازمی ہوگا جبکہ پہلے سے شروع کیسز 2004 کے قواعد کے تحت چلیں گے۔
29 ستمبر، 2026