
کھیل
فیفا آسیان کپ: ویتنام نے پاکستان کو 4-2 سے ہرا دیا، قومی ٹیم کی مہم ختم
جکارتہ میں فیفا آسیان کپ کے گروپ بی کے آخری میچ میں پاکستان نے محب اللہ کے گول سے برتری حاصل کی، مگر ویتنام نے دوسرے ہاف میں واپسی کرتے ہوئے 4-2 سے کامیابی حاصل کی اور پاکستان ایک پوائنٹ کے ساتھ مقابلے سے باہر ہوگیا۔
2 اکتوبر، 2026