
کھیل
پاکستان 24 سال بعد بڑے ایف آئی ایچ ہاکی ایونٹ کی میزبانی کرے گا، نیشنز کپ لاہور میں ہوگا
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے مردوں کے نیشنز کپ کا پانچواں ایڈیشن 19 سے 28 فروری 2027 تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دس ٹیموں کے ایونٹ کے لیے اسلام آباد میں میزبانی کے معاہدے پر دستخط کیے گئے، جبکہ فاتح ٹیم کو 2027-28 پرو لیگ میں جگہ ملے گی۔
14 نومبر، 2026