
فرانس نے 2026-27 ایف آئی ایچ پرو لیگ میں پاکستان کی جگہ لے لی
ایف آئی ایچ کے مطابق نیشنز کپ جیتنے والی فرانس کی ٹیم 2026-27 مینز ہاکی پرو لیگ میں پاکستان کی جگہ کھیلے گی، پاکستان گزشتہ سیزن میں تمام 16 میچ ہار کر آخری نمبر پر رہا تھا۔
17 اکتوبر، 2026