
گلگت بلتستان میں بارش و برفباری، لینڈ سلائیڈنگ سے دو افراد جاں بحق، بابوسر روڈ بند
نگر کے قریب قراقرم ہائی وے پر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں گاڑی آنے سے دو افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ شدید برفباری کے باعث بابوسر پاس روڈ بند اور متعدد بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں متاثر ہوئیں۔
16 اکتوبر، 2026