
ہونڈا اٹلس نے پاکستان میں BR-V کی پیداوار بند کر دی، کمپنی نے ماڈل کو ویب سائٹ سے بھی ہٹا دیا
ہونڈا اٹلس کارز نے BR-V کی پاکستان میں پیداوار ختم کر دی ہے۔ کمپنی کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق فیصلہ پرزوں کی کمی نہیں بلکہ ماڈل کا لائف سائیکل مکمل ہونے اور کم پیداواری حجم کے باعث کیا گیا۔
30 ستمبر، 2026