
کھیل
حیدرآباد کا نیاز اسٹیڈیم 20 سال کے لیے پی سی بی کے حوالے کرنے کی تیاری
حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نئے مفاہمتی معاہدے کے تحت نیاز اسٹیڈیم 20 سال کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کرنے جا رہی ہے تاکہ تاریخی گراؤنڈ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بحال کیا جا سکے۔
6 اکتوبر، 2026