
آئی جی آئی ہولڈنگز کی ذیلی کمپنی نے ایکزو نوبل پاکستان میں 98.31 فیصد حصص خرید لیے
آئی جی آئی انویسٹمنٹس نے ایکزو نوبل پاکستان میں 98.31 فیصد حصص کی خریداری 15.246 ارب روپے میں مکمل کر لی؛ کمپنی کے مطابق تمام متعلقہ کارپوریٹ اور ریگولیٹری تقاضے، بشمول مسابقتی کمیشن کی منظوری، پورے کیے گئے۔
1 اکتوبر، 2026